فرنٹیئرکوربلوچستان
فرنٹیئرکوربلوچستان(ساؤتھ)میں بھرتی کا
شیڈول جاری کردیا گیا
تعلیم میٹرک
قد 5.6 انچ
عمر 16 تا 23 سال
چھاتی 31/33 انچ
پنجاب کے اضلاع
پنجاب رینجرزٹریننگ سنٹر
منڈی بہاؤالدین
9 تا 11 اپریل
بھرتی برائےاضلاع
خوشاب،سرگودھا،میانوالی،
چکوال،راولپنڈی،جہلم،
منڈی بہاؤالدین،گجرات،گجرانوالہ،
حافظ آباد،ننکانہ،شیخوپورہ،
لاہور،فیصل آباد،قصور،نارووال،اور آزادجموں وکشمیر کے اضلاع شامل ہیں
0 تبصرے