Header Ads Widget

بجلی کے بل کا نوٹیفکشن حاصل کریں بغیر کسی چارجز کے موبائل کے ایس ایم ایس کے زریعے

اسلام وعلیکم

آج ہم بجلی کے بل کا نوٹیفکیشن حاصل کرنے کے طریقے پر بات کریں گۓ جی دوستو موبائل پر ایس ایم ایس کے ذریعے بجلی کے بل کا بغیر کسی چارجز کے نوٹیفکیشن حاصل کریں 

تو اس کے لیۓ آپ کو فیسکو کی ویب سائٹ پر جانا ہو گا

www.fesco.com

تو اس ویب سائٹ پر جانے کے  بعد پیج کحچھ اس طرح نظر  آۓ گا

اس پیج پر آنے کے بعد آپ کو سی ای او میسج کے اپشن پر کلک کرنا ہے جیسا کے نیچے کی تصویر میں نظر آ رہا ہے

پھر اس کے بعد کحچھ اس طرح کا پیج نظر آۓ گا  اس پر کسٹمر سروس کے اوپشن پر کلک کر دینا ہے

اس پیج پر آنے کے بعد اس پر آپ کو آیس ایم ایس رجسٹریشن سروس کا اوپشن نظر آ رہا ہو گا اس پر کلک کر دیں

پھر کحچھ اس طرح کا اوپشن نظر آۓ گا اس پر ایس ایم ایس انلی پر کلک کر دینا ہے کیوں کے ہم موبائل پر صرف ایس ایم ایس حاصل کرنا چاہتے ہیں

اس کے بعد نیچے کے خانے میں بجلی کے بل کا ریفرنس نمبر درج کریں گے جیسا کے نیچے کی تصویر پر نظر آ رہا ہے

بجلی کے بل کا ریفرنس نمبر درج کرنے کے بعد نیچے کے خانے میں موبائل نمبر درج کریں جس موبائل نمبر پر آپ نوٹیفیکیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں جیسا کے نیچے تصویر میں نظر آ رہا ہے

موبائل نمبر درج کرنے کے بعد نیچے سبمیٹ کے آوپشن پر کلک کر دیں

successfully سبمیٹ کے اوپشن پر کلک کرنے کے بعد آپ کو  

کا پوپپ نظر آ جاۓ گا لو جی مبارک ہو آپ نے کامیابی سے موبائل پر بجلی کے بل کا بغیر کسی چارجز کے نوٹیفکیشن کو حاصل کر لیا ہے

آپ دوستوں کو اگر کحچھ مشکل پیش آۓ تو آپ مجھے اس پوسٹ کے متعلق کمنٹس کر سکتے ہیں میں آپ کی ضرور رہنمائی کروں گا شکریہ 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے